مواد پر جائیں
بولو کا آئیکنبولو
آزمائیں رابطہ English
مفت لیں

ونڈوز کے لیے

بولیں، اور بولو لکھ دے

ایک کلید دبائے رکھیں، اردو یا انگلش میں بات کریں، اور الفاظ سیدھے وہیں آ جائیں جہاں کرسر کھڑا ہو۔ واٹس ایپ، ورڈ، جی میل، جو ایپ کھلی ہو۔

ایک ہی بات، تین لکھائیاں

آپ بولیں

کل میٹنگ تین بجے ہے

صاف انگلش

The meeting is at three tomorrow.

آپ بولیں

کل میٹنگ تین بجے ہے

اردو رسم الخط

کل میٹنگ تین بجے ہے

آپ بولیں

کل میٹنگ تین بجے ہے

رومن اردو

Kal meeting teen baje hai.

کون سنے، آپ چنیں

بولو بلاب، مائیک بڈی، گلو اسپرٹ، یا پیبل۔ یہ بولتے وقت ردِعمل دیتے ہیں۔ پرانا انداز بھی موجود ہے اگر آپ پہلے والے کلپس چاہتے ہیں۔

چار قدم، کوئی سیٹ اپ نہیں

  1. مائیکروسافٹ اسٹور سے بولو مفت انسٹال کریں۔ اکاؤنٹ نہیں بنانا۔
  2. جہاں لکھنا ہے، وہاں کلک کر دیں۔
  3. شارٹ کٹ دبائے رکھیں اور بولیں۔ جو سننے والا آپ نے چنا ہے، وہ سامنے آتا ہے۔ اپنی کلید لگانے کی ضرورت نہیں۔
  4. کلید چھوڑ دیں۔ لکھ دیا گیا۔

آپ کی آواز آپ کے پاس

پیسٹ کے بعد ریکارڈنگ مٹ جاتی ہے، جب تک آپ اپنے پی سی پر رکھنے کا اختیار نہ کھولیں۔ جو نام، الفاظ اور انداز سیکھتا ہے وہ آپ کے اپنے کمپیوٹر پر رہتا ہے، اور جب چاہیں بھلا سکتے ہیں۔

ونڈوز ۱۰ یا ۱۱، اور ایک مائیک۔ لیپ ٹاپ والا مائیک کافی ہے۔

مائیکروسافٹ اسٹور سے لیں ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ

The direct .exe is not code-signed, so Windows SmartScreen may show a warning (More info → Run anyway). The Store version is signed and updated by Microsoft.

The Microsoft Store listing may still be an earlier version while an update is in review. The direct download on this page is the current build.

سوال

کیا بولو مفت ہے؟

ہاں۔ بولو مائیکروسافٹ اسٹور پر مفت ہے، اور اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت نہیں۔

کیا اردو بول کر انگلش لکھوا سکتے ہیں؟

ہاں۔ زبان کے صفحے پر آؤٹ پٹ انگلش چن لیں۔ اردو یا ملی جلی اردو-انگلش بولیں، بولو صاف انگلش لکھ دے گا۔

کیا آواز محفوظ ہوتی ہے؟

نہیں۔ بولو ریکارڈنگ نہیں رکھتا۔ جو نام اور الفاظ سیکھتا ہے وہ آپ کے اپنے پی سی پر رہتے ہیں۔

اور پڑھیں

پی سی پر اردو وائس ٹائپنگ ونڈوز کی اپنی وائس ٹائپنگ اور اردو رابطہ English page
بولو

ونڈوز کے لیے اردو اور انگلش وائس ٹائپنگ۔

بولوEnglishرابطہپرائیویسی
حاصل کریںمائیکروسافٹ اسٹورڈاؤن لوڈ
© 2026 Kingdom VisionBolo - Free Urdu and English voice typing for Windows | Product Huntریکارڈنگ محفوظ نہیں ہوتی

Analytics

This site uses Google Analytics. Accept to allow analytics cookies, or decline to leave them off.